the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی۔ یکم جنوری (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا نوٹ کے دونوں طرف ایک علامت اور نمبرنگ پیانل میں لفظ \'R\' کو شامل کرتے ہوئے 500 روپے کا نیا نوٹ جاری کررہی ہے۔ اس نوٹ



پر جو مہاتما گاندھی سیریز 2005 کا سلسلہ ہے گورنر ڈاکٹر رگھورام جی راجن کے دستخط ہوں گے۔ طباعت کا سال 2013ء نوٹ کے پچھلی طرف شائع کیا جائے گا۔ یہ نوٹ موجودہ نوٹوں کے مماثل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.